جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمر ابن عمیربن عدی رضی اللہ عنہ

   بن نابی۔انصاری سلمی ثعلبہ بن غنمہ بن عدی بن نابی اورعبس بن عامربن عدی کے چچازاد بھائی ہیں چند غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہوئےتھے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں