جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ

   بن عبداللہ کے داداتھے۔یعقوب بن محمد مدنی نے ابوامیہ بن عبداللہ بن عمرو سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ انھون نے کہارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجبریل نے مجھے ہریسہ نامی ایک مرکب غذاکھلائی جس سے میری کمرمیں قوت زیادہ ہوگئی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں