جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ

  ۔ دوسی۔جعفرمستغفری نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔زیادبکائی نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے زہری سےروایت کی ہے کہ عمروبن امیہ دوسی نے کہامیں کعبہ مکرمہ میں داخل ہواتومجھے قریش کے کچھ لوگ ملےاورانھوں نے کہاکہ خبردارمحمد (صلی اللہ علیہ وسلم)سے نہ ملنااوران کی بات نہ سننا ورنہ تم ان کے فریب میں آجاؤگےاس کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں