جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ

   بن حارث بن اسد بن عبدالعزیزبن قصی بن کلاب قریشی اسدی۔والدہ ان کی زینب بنت خالدبن عبدمناف بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ تھیں۔یہ زبیرکاقول ہے انھوں نے سرزمین حبش کی طرف ہجرت کی تھی اوروہیں وفات پائی۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں