بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ

   بن خویلہ بن عبداللہ بن ایاس بن عبیدبن ناشرہ بن کعب بن جدی بن ضمرہ بن بکربن عبدمناہ بن کہنانہ یاکنانی ضمری۔کنیت ان کی ابوامیہ ہے۔ان کونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے(ایک مرتبہ)تنہاکفارقریش کے پاس جاسوس بناکربھیجاتھاچنانچہ یہ وہاں سے حضرت حبیب کی نعش مبارک بھی اس لکڑی سے اتارکرلے آئےتھے جس پر ۔۔۔۔
محفوظ کریں