بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو رضی اللہ عنہ

  ابن واثلہ۔کنیت ان کی ابوالطفیل تھی۔ابن شاہین نے ان کا تذکرہ اسی طرح لکھاہے مبار ک بن فضالہ نے کثیر یعنی ابومحمدکوفی سے انھوں نے عمروبن واثلہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےایک مرتبہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے یہاں تک کہ دندان مبارک کھل گئے پھرآپ نے فرمایاکہ تم لوگ مجھ سے کیوں نہیں پوچھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں