جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمرو ابن یعلی رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔بیان کیاہے کہ یہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نمازمیں شریک تھے۔ ہمیں یحییٰ بن محمودنے اجازۃً اپنی سند ابوبکریعنی احمد بن عمرو تک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے سفیان بن موسیٰ نے بیان کیاہے وہ کہتےتھے ہم سے مہران نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے علی بن عبدالاعلی نے ابوسہیل ازد ۔۔۔۔
محفوظ کریں