ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن یثربی رضی اللہ عنہ

  ۔ضمری حجازی خبث الجمیش میں جوسیف البحر کا علاقہ ہے رہتےتھے۔فتح مکہ کے سال اسلام لائےتھےاورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مشرف ہوئےتھےاورآپ سے احادیث کی کی روایت کہ ہے۔ہمیں ابویاسربن ابی حبہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبر دی وہ کہتےتھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں