ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن یزید رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوکبشہ تھی۔انماری ہیں۔ابوبکربن ابی علی نے ان کاتذکرہ اسی طرح لکھاہے ان کے نام میں اختلاف ہے جو کچھ اوپربیان ہوچکا ہےاورانشاءاللہ تعالیٰ ہم کنیت کے باب میں ذکر کریں گےان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں