منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

  سیّدنا عمرو ابن زائدہ رضی اللہ عنہ

   بن اصم۔انہیں کی کنیت ابن ام مکتوم ہے۔اوربعض لوگ کہتےہیں ان کا نام عمروبن قیس بن شریح بن مالک تھا۔ان کی والدہ ام مکتوم کانام عاتکہ تھا۔ابواسحاق نے برأ بن عازب سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے سب سے پہلے جو شخص ہجرت کرکے ہمارے پاس آیاوہ مصعب بن عمیرتھے ان کے بعد ام مکتوم آئے اورابوالبحتر ط ۔۔۔۔
محفوظ کریں