جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عمرو بن زرارہ رضی اللہ عنہ

  ابن زرارہ۔انصاری۔ابراہیم بن علاء حمصی نے ولیدبن مسلم سے انھوں نے ولید بن سلیمان بن ابی سائب سے انھوں نے قاسم سے انھوں نے ابوامامہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس بیٹھے ہوئےتھے کہ یکایک عمروبن زرارہ آئےایک تہ بند باندھے ہوئے اورایک چادراوڑھے ہوئے تھے مگرتہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں