جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمر ۱بن سالم رضی اللہ عنہ

   خزاعی اوربعض لوگ ان کانام عمربتاتےہیں یہ قبیلہ خزاعہ کی طرف سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔حکم بن عتبہ نے مقسم سے انھوں نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ عمرابن سالم خزاعی جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تویہ شعرآپ کے سامنے پڑھا۔ ۱؎  &nbs ۔۔۔۔
محفوظ کریں