اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

  سیّدنا عمرو ثمالی رضی اللہ عنہ

   ۔اوربعض لوگ کہتےہیں یمانی۔ان کی حدیث شہربن حوشب نے ان سے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ہمراہ کچھ ہدی قربانی کے لیےبھیجی تھیں اورفرمایاتھاکہ اگر ان میں سے کوئی جانورہلاک ہونے لگے تواس کو ذبح کردینااوراس کے پیروں کو اس کے خون سے رنگ۱؎دینااوراس کے منہ پرایک چھاپہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں