جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن معبد رضی اللہ عنہ

  بن ازعربن زیدبن عطاف بن ضبیعہ بن زیدبن مالک بن عوف بن عمروبن عوف بن مالک ابن اوس انصاری اوسی ضبیعی۔بدرمیں شریک تھےاوربعض لوگ ان کو عمرواورعمیربھی کہتےہیں مگرپہلاہی قول زیادہ  مشہورہے۔ہمیں عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں میں روا ۔۔۔۔
محفوظ کریں