بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) امیہ بن خالد (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ بن اسید اموی۔ انکے صحابی ہونے میں کلام ہے ان کا شمر تابعین میں ہے ابن ابی شیبہ نے اور قواریری نے اور ابن منبع نے ان کا تذکرہ صحابہ میںلکھا ہے۔ ان کی حدیث قیس بن ربیع نے ہلب بن ابی صفرہ سے انھوں نے امیہ سے رویت کی ہے کہ نبی ﷺ فقرائے مہاجرین کے ذریعہ سے دعائے فتح مانگا کرتے تھے۔ اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں