بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ بن عمرو بن عثمان۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے اور انھوں نے اپنی سند کے ساتھ عبدالملک بن قدامہ حجی سے انھوںنے عبداللہ بن نباتہ ے انھوں نے امیہ بن عبداللہ بن عمرو سے درخواست کی ہے ہ رسول خدا ﷺ نے جب مکہ فتح کیا تو خطبہ پڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے اور فرمای ۔۔۔۔
محفوظ کریں