جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی عبیدہ بن ہمام بن حارثبن بکر بن زید بن مالک بن حنظلہ ن مالک بن زید مناۃ بن تمیم تمیمی حنظلی بنی نوفل بن عبد مناف کے حلیف ہیں ان کا نسب ابو عمر نے بیان کیا ہے۔ یہ والدین یعلی بن امیہ کے جن کو یعلی بن منیہ بھی کہتے ہیں منیہ ان کی ماںکا نام ہے ان کے والد امیہ بھی صحابی ہیں اور امیہ کے بیٹ ۔۔۔۔
محفوظ کریں