اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ قرشی۔ ابو موسی کہتے ہیں کہ یہ امیہ عبد اللہ بن خالد بن اسید کے بیٹیہیں۔ ابن مندہ نے ان کو بیان کیا ہے مگر انھوں نے کہا ہے کہ امیہ بن خالد بن عبداللہ اور انھوں نے کہا ہے کہ میں صحابہ کا نام امیہ ہے ان کے ناموں میں بہت سے وہم ہوئے ہیں ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے اور ہم امیہ بن خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں