پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن علی۔ ابن مندہ کہتے ہیں کہ انھوں نے نبی ﷺ سے سنا ہے مگر یہ وہم ہے۔ یحیی بن زیاد فران ابن عینیہ سے انھوں نے عمرو بن دینار سے انھوں نے امیہ بن علی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے رسول خدا ﷺ کو منبر پر یہ پرﷺتے ہوئے سنا یا حال ابن مندہ نے لکھا ہے مگر صحیح وہی ہے جو ابن عینیہ کے اصحاب نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں