بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) امیہ (رضی الہ عنہ)

  ابن خویلد ضحری۔ بع لوگ ان کو امیہ بن عمرو بھی کہتے ہیں۔ مرو بن امیہ حجازی کے والد ہیں یہ بھی صحابی ہیں اور ان کے بیٹے بھی صحابی ہیں ان کے بیٹِ اپن یباپ سے زیادہ مشہور یں۔ ان کی حدیث جعفر بن عمرو بن امیہنے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے ان کو تنہا جاسوس بنا کے بھیج ۔۔۔۔
محفوظ کریں