بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن لوذان بن سالم بن مالک۔ قبیلہ بنی غنم بن سالم بن عوف بن عمروبن عوف بن خزرج سے ہیں انصاری ہیں خزرجی یں پھر قبیلہ بنی عوف بن خزرج میں داخل ہوئے۔ رسول خدا ﷺ کے ہمراہ جنگ بدر میں شریک تھے۔ ان کی کوئی حدیچ معلوم نہیں ابن اسحاق نے کہا ہے ہ قبیلہ بنی غنم بن مالک سے امیہ بن ملوذان بن سالم بن مالک ۔۔۔۔
محفوظ کریں