پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن مخثی خزاعی بصری۔ جن کی کنیت بو عبداللہ ہے۔ یہ ابو نعیم اور ابو مر کا قول ہے۔ ور ابن مندہ نے کہا ہے ہ امیر خزاعی قبیلہ ازذ سے ہیں۔ ہمیں ابو حمد عبدالوہاب بن علی بن علی امیں نے اپنی سندکے ستھ ابودائود سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں مومل بن فضل حرانی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عیسی نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں