بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن ثعلبہ ان کی دو حدیثیں ابن المفرح کے مسند میں قاسم بن اصبغ کی روایت سے مذکور ہیں انکا ذکر اشیری نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)
محفوظ کریں