پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیدنا) امیہ (رضی اللہ عنہ)

عمرو بن عثمان ثقفی مدنی کے دادا ہیں۔ ان کی حدیث یہ ہے کہ رسول خدا ﷺ نے (ایک مرتبہ) کیچڑ کی وجہس ے اپنی سواری پر اشارہ سے نماز پڑھی سجدہ آپکا آپ کے رکوع سے زیادہ پست ہوتا تھا۔ ان کا تذکرہ بو عمر نے لکھا ہے۔ میں کہتا ہوں کہ ابو عمر نے ان کا تذکرہ اسی طرح پر لکھا ہے مگر ہمیں اسمعیل بن عبید اللہ وغیرہ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں