منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعرس ابن عمیرہ رضی اللہ عنہ

   کندی ہیں عدی بن عمیرہ کے بھائی تھےان کا نسب ان کے بھائی عدی کے تذکرہ میں گذر چکاہےان سے ان کے بھتیجےعدی بن عدی بن عمیرہ نے روایت کی ہے۔ان کی حدیث اہل شام سے مروی ہےان سے زہدم بن حارث نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجس نے مجھ پرقصداًجھوٹ باندھاپس اس کو چاہئے کہ اپنی جگہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں