منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعرس ابن قیس بن سعید رضی اللہ عنہ

بن ارقم بن نعمان کندی ہیں ان کا صحابہ میں ذکرکیاگیاہے۔ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصر لکھاہے اورکہاہے کہ میں ان کو نہیں جانتاہوں بعض لوگوں نے کہاہے کہ عبداللہ بن زبیر کے فتنہ میں ان کی وفات ہوئی تھی۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں