بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک۔ کنیت ان کی ابو العسراء دارمی۔ حافظ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان بن محمد مروزی نے ان کو صحابہ میں شمار کیا ہے اور انھیں اس بت میں وہم ہوگیا ہے کیوں کہ ابو العشراء کا نام اسامہ بہت اختلف کے ستھ بیان یا گیا ہے ہاں ان کے والد صحابی ہیں یہ خود صحابی نہیں ہیں۔ عبدان اگرچہ قوت حافظہ ک ساتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں