بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ)

ابن شریک ثعلبی۔ قبیلہ بنی ثعلبہ بن یربوع سے یہ ابو نعیم کا قول ہے۔ اور ابو عمر کہتے ہیں کہ قبیلہ بنی تعلبہ سے ابن مندہ کہتے ہیں کہ ذیبانی غطفانی ہیں قبیلہ بنی ثعلبہ بن بکر سے ہمیں ابو الفضل خطیب نے اپنی اسناد کے ساتھ ابودائود طیالسی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے شعبہ اور مسعودی نے زیاد بن علاقہ سے نقل ۔۔۔۔
محفوظ کریں