بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمیر بن اقیشر۔ اقیشر کا نام عمیر بن عبداللہ بن حبیب بن یسار بن ناجیہ بن عمرو بن حارث ابن کبیر بن ہند بن طابخہ بن ہذیل بن مدرکہ بن الیاس بن مضر۔ ہذلی۔ یہ کلبی نے بیان کیا ہے۔ یہ اسامہ ابو الملیح ہذلی کے والد ہیں۔ ہمیں ابو یاسر نے اپنی اسناد کے ساتھ عبداللہ بن امام احمد بن حنبل تک خبر دی وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں