بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن زید بن حارثہ بن شراحیل بن حارثہ بن شرحیل بن کعب بن عبدالعزی بن زید بن امرء القیس بن عامر بن نعمان بن عامر بن عبدود بن عوف بن کنانہ بن بکر بن عوف بن عذرہ بن زید لات بن رفیدہ بن ثور بن کلب ابن ویرہ کلبی ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کے نسب میں ابن رفیدہ بن لوی بن کلبکو ذکر کیا ہے یہ غلطی ہے و ۔۔۔۔
محفوظ کریں