بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ

  ابن عبیداللہ بن عثمان۔ان کا نسب ان کے بھائی طلحہ بن عبیداللہ کے بیان میں گذرچکاہے یہ قریشی تھے تیم کی اولاد سے تھےان کی والدہ کریمہ بنت موہب بن نمران قبیلہ کندہ کی ایک خاتون تھیں یہ اسلام لائے تھے اورمہاجرتھےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے ابوعمرنے کہاہے کہ مجھ کو ان کی کوئی روایت نہیں یا ۔۔۔۔
محفوظ کریں