جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدناعثمان ابن ارقم رضی اللہ عنہ

 مخزومی ہیں۔ہم کوابوالفرح بن ابی الرجانے اپنی سند کے ساتھ احمد بن عمربن ضحاک سے نقل کرکے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے حسن بن علی نےبیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے عبداللہ بن صالح نے بیان کیاوہ کہتے تھے مجھ سے عطاف بن خالد مخزومی نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے عبداللہ بن عثمان بن ارقم نے اپنے داداعثمان بن ار ۔۔۔۔
محفوظ کریں