ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عثمان ابن ارزق رضی اللہ عنہ

   ہشام بن زیادنے عماربن سعدسے روایت کی ہے کہ (ایک مرتبہ)عثمان بن ارزق ہم لوگوں کے پاس جمعہ کے دن مسجد میں آئے امام خطبہ پڑھ رہاتھاپس انھوں نے آگے آنے میں کمی کی اور وہیں مسجد میں بیٹھ گئے ہم لوگوں نے ان سے کہاآپ پراللہ رحم کرے اگرآپ ہم لوگوں تک پہنچ  جاتے توآپ کو بہت مناسب تھاا ۔۔۔۔
محفوظ کریں