جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عثمان ابن محمد رضی اللہ عنہ

 بن طلحہ بن عبیداللہ تیمی ہیں ابن ابی علی نے ان کوصحابہ میں بیان کیاہے ہم کوبن ابی بکر نے کتابتاً خبردی وہ کہتے تھےہم سے سعیدبن ابی رجاء نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم کو احمد بن فضل مقری نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد ابن اسحاق نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبداللہ بن محمد بن حارث نے بیان کیاوہ کہتےتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں