بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعثمان ابن شماس رضی اللہ عنہ

 بن لبیہ مخزومی مہاجری ہیں غزوہ بدر میں شریک تھےاورغزوہ احد میں شہیدہوئے اس کو ابن مندہ نے بیان کیاہے اورانھوں نے یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے ہجرت کے ذکر میں روایت کی ہے کہ پھرمصعب بن عمیراور عثمان بن مظعون اور عثمان بن شماس بن شرید اورایک گروہ جن کا انھوں نے اپنی روایت میں نام بیان کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں