بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعثمان ابن طلحہ رضی اللہ عنہ

 بن ابی طلحہ یعنی عبداللہ بن عبدالعزیٰ بن عثمان بن عبدالدار بن قصی بن کلاب بن مرہ قریشی عبدری حجمی ہیں ام سعید ان کی والدہ تھیں اوروہ عمروبن عوف کی اولادمیں سے تھیں ان کے والد طلحہ اور چچا عثمان بن ابی طلحہ غزوہ احد میں بحالت کفرقتل کیے گئے حضرت حمزہ نے عثمان کو اور حضرت علی نے طلحہ کو مقابلے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں