جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عثمان ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ

   بن ہدیر بن عبدالعزیٰ بن عامر بن حارث بن حارثہ بن سعدبن تیم بن مرہ قریشی تیمی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئےتھےان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں