منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا وبر رضی اللہ عنہ

بن مُشَہَّرْ: ایک روایت میں وبرہ مذکور ہے۔ یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ ابو بکر بن ابی عاصم سے انہوں نے محمد بن اسماعیل بخاری سے انہوں نے عبد الرحمان بن شیبہ سے انہوں نے ابن ابی فدیک سے انہوں نے موسیٰ بن یعقوب سے انہوں نے حاجب بن قدامہ(جو عبد الرحمان بن قدامہ کے سوتیلے بھائی تھے) اور عبد الحمید ۔۔۔۔
محفوظ کریں