منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا وابصہ رضی اللہ عنہ

بن معبد بن مالک بن عبید السدی(جن کا تعلق بقولِ ابو عمر، اسد بن خزیمہ سے ہے) ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا سلسلۂ نسب یوں بیان کیا ہے: وابصہ بن معبد بن عتبہ بن حارث بن مالک بن حارث بن بشیر بن کعب بن سعد بن حارث بن ثعلبہ بن دو دان بن اس بن خزیمہ اسدی ان کی کنیت ابو سالم تھی انہیں حضور صلی اللہ علیہ وس ۔۔۔۔
محفوظ کریں