منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا واسع رضی اللہ عنہ

بن حبان بن منقذ الانصاری: ہم ان کا نسب ان کے والد اور دادا کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں بغوی نے الوحدان میں ان کا ذکر کیا ہے انہوں نے مدینہ میں سکونت اختیار کرلی تھی لیکن ان کی صحبت کے بارے میں اختلاف ہے۔ ابو موسیٰ نے اذناً ابو علی سے، انہوں نے ابو نعیم سے، انہوں نے احمد بن یوسف سے انہوں نے عبد الل ۔۔۔۔
محفوظ کریں