اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا ورد رضی اللہ عنہ

بن خالد السلمی الجبلی: نسب یوں ہے: ودد بن خالد بن حزیفہ بن عمرو بن خلف بن ماز بن مالک بن ثعلبہ بن بہثہ بن سلیم: فتح مکہ کے دن یہ صاحب اسلامی لشکر کے میمنہ میں تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں