جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا ورقہ رضی اللہ عنہ

بن حابس التمیمی: حاکم ابو عبد اللہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور لکھا ہے کہ وہ احنف بن قیس کے ساتھ نیشا پور آئے، اور انہوں نے یہ بات عباس بن مصعب سے نقل کی۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں