جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یعلی رضی اللہ عنہ

بن مرہ بن وہب بن جابر بن مالک بن کعب بن عمرو بن سعد بن عوف بن ثقیف الثقفی و عتاب برادر معتب جدِ عروہ بن مسعود بن معتب: اسلام لائے، اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حدیبیہ میں بیعت رضوان غزوۂ خیبر، فتح مکہ غزوہ حنین اور طائف کے معرکے میں موجود تھے۔ ایک روایت میں انہیں عامری لکھا ہے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں