منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا یفوذان رضی اللہ عنہ

بن یفرید ویہ، ان سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! علم مومن کا دوست، عقل رہ نما، عمل قیم، صبر اور حلم اس کے لشکر کے امیر ہیں۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں