جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ

یحییٰ بن عمیر بن حارث بن کندہ بن ثعلبہ بن حارث بن حزام: جعفر لکھتے ہیں، کہ بقول محمد بن حبان ان کے والد بدری تھے، اور انہیں صحبت نصیب ہوئی۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں