منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا یعلی رضی اللہ عنہ

عامری: ابو موسیٰ لکھتے ہیں۔ کہ ابن ماجہ نے سنن میں ان کا ذکر کیا ہے۔ اور انہوں نے عفان سے، انہوں نے وہیب سے، انہوں نے ابن خیثم سے، انہوں نے سعید بن ابو راشد سے انہوں نے یعلی العامری سے روایت کی، کہ امام حسن رضی اللہ عنہ اور حسین رضی اللہ عنہ آئے۔ اور ایک حدیث پر غور کر رہے تھے لیکن راوی نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں