جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یعقوب رضی اللہ عنہ

بن زمعہ: جعفر نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے۔ عبد الرزاق نے ابن جریج سے انہوں نے عمرو بن شعیب سے، انہوں نے عبد اللہ بن عمرو بن عاص سے روایت کی، کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان دادیوں میں گھوم پھر رہے تھے، کہ نماز کا وقت ہوگیا۔ آپ نماز کے لیے رک گئے اور ہم بھی، کہ شعبِ ابو دب س ۔۔۔۔
محفوظ کریں