جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یُسیر رضی اللہ عنہ

بن حارث بن عبادہ بن عمیر بن سریع بن یجاد بن عبد بن مالک بن غالب بن قطیعہ بن عبس بن بغیض العبسی: ابو الشغب عبسی سے مروی ہے۔ کہ بنو عبس کے سات قبیلے، جو مہاجرین اولین سے تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ان میں یسر بن حارث بھی تھے۔ وہ ایمان لائے۔ اور حضور صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں