جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یُسیر رضی اللہ عنہ

ابن عمرو الکندی السکونی یا ور مکی یا شیبانی کوفی: انہیں عدمِ بلوغت کی حالت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا۔ تو بقول ابن معین ان کی عمر دس برس اور بروایتے گیارہ سال تھی۔ ابن فضیل اور ابو معاویہ نے، شیبانی سے اور انہوں نے یُسیر سے ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں