جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یسار رضی اللہ عنہ

بن سوید الجہنی یا یسار بن عبد اللہ والد مسلم بن یسار بصری: انہوں نے کئی احادیث حضیدہ عبد اللہ بن مسلم بن یسار سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے دادا سے روایت کی ہیں مثلاً جرابوں پر مسح اور سرخ رنگ یہ ابو ابو عمر کا بیان ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نام یسار ابو مسلم لکھا ہے جو فضالہ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں